تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَموٹا" کے متعقلہ نتائج

دَسْت پَناہ

جلتے ہوئے کوئلے یا لکڑی کو پکڑے کا آلا، چمٹا، دسبنا، دسپنا

زَبان دَسْت پَناہ سے نِکال لینا

زبان درازی کی سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَموٹا کے معانیدیکھیے

چَموٹا

chamoTaaचमोटा

وزن : 122

چَموٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چمڑے کا ٹکڑا یا چوڑی پٹی جس پر نائی استرے کی دھار صاف کرے اور چکناتے ہیں ، پٹاس.
  • چرخے کی مال کو صاف کرنے اور اس کی چکناہٹ دور کرنے کا چمڑے کا کھیسہ .
  • چمڑے کا بٹا جو کسی بچے یا شکاری پرند وغیرہ کے پیر میں بان٘دھ دیتے ہیں تا کہ بھاگ نہ جائے .
  • وہ چمڑا جو قیدیوں کے پان٘و میں زنجیر کی رگڑ سے بچنے کے واسطے لگا دیتے ہیں ، چمڑے کا موزہ ، چمڑے کی گدی .
  • بے وقوف ، گیگلا آدمی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chamoTaa

Noun, Masculine

  • a leather-headed person, a blockhead, dolt

चमोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमड़े का बटा जो किसी बच्चे या शिकारी परिंद वग़ैरा के पैर में बांध देते हैं ता कि भाग ना जाये
  • चरखे की माल को साफ़ करने और इस की चिकनाहट दूर करने का चमड़े का खेसा
  • नरम चमड़े का वह टुकड़ा जिस पर नाई छूरे को उसकी धार तेज करने के लिए बार बार रगड़ते हैं।
  • कोड़ा।
  • चमड़े का टुकड़ा या चौड़ी पट्टी जिस पर नाई उस्तरे की धार साफ़ करे और चिकनाते हैं, पटास्
  • बेवक़ूफ़, गेगला आदमी
  • वो चमड़ा जो क़ैदियों के पांव में ज़ंजीर की रगड़ से बचने के वास्ते लगा देते हैं, चमड़े का मोज़ा, चमड़े की गद्दी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَموٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَموٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words